پاکستان پولیس نے دہشت گردی کے خلاف بھرپور خدمات سرانجام دی ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پولیس نے ملک کے امن و امان کےلئے بے شمار قربانیاں دیں، پولیس کی بروقت کارروائیوں سے عوام بہت سے دہشتگرد واقعات سے محفوظ رہے، شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کو خراج …
Read More »عمران خان کی نواز شریف کو محرم تک کی ڈیڈ لائن
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف نے محرم الحرام تک خود کو پاناما لیکس کے حوالے سے تحقیقات کے لیے پیش نہیں کیا تو انہیں حکومت نہیں کرنے دیں گے۔ رائے ونڈ مارچ میں جلسے کے …
Read More »‘ اطلاعات تک رسائی کے حق کے بل 2016ءکے مسودہ کی منظوری
کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز کا اجلاس‘ اطلاعات تک رسائی کے حق کے بل 2016ءکے مسودہ کی منظوری اسلام آباد ۔ 30 ستمبر،کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز (سی سی ایل سی) نے جمعہ کو منعقدہ اپنے اجلاس کے دوران اطلاعات تک رسائی …
Read More »ممبر پارلیمنٹ پنجاب اور سی آرایم چلڈرن کلب کے بچوں کے مابین ایک فکری مباحثہ
ممبر پارلیمنٹ پنجاب اور سی آرایم چلڈرن کلب کے بچوں کے مابین ایک فکری مباحثہ بچوں کے مسائل کے حل اور قانون سازی کے لئے اسمبلی کے فلور پر آواز اٹھائی جائے گی ممبران پارلینمٹرین پنجاب لاہور (پ ر )سی آر ایم چلڈرن کلب کے بچوں اور پارلیمینٹرین کے مابین …
Read More »دریائے نیلم میں تیز رفتار بس گرنے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تیز رفتار بس کے دریائے نیلم میں گرنے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں ٹریفک حادثات کی وجہ سے سالانہ ہزاروں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ مظفر آباد کے مقامی پولیس افسر اسلم خان کا …
Read More »بچوں کی عمر کاتعین پورئے ملک میں ایک ہی کیا جائے، فوکل پرسن ثنا خواجہ، سی آر ایم
بچوں کی عمر کاتعین پورئے ملک میں ایک ہی کیا جائے، فوکل پرسن ثنا خواجہ، سی آر ایم ان کی تعلم اور صحت کا خیال رکھنا انہیں بہتر اور دوست ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے شرکاءکا اظہار خیال لاہور (پ ر(بچوں کے حقوق کے تحفظ ان کی …
Read More »پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی لیڈر کی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منائی گئی
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی لیڈر کی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منائی گئی لاہور۔پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی اس لحاظ سے خوش قسمت ترین جماعت ہے کہ اسے ہمیشہ مخلص کارکن دستیاب رہے ہیں ۔ ورنہ مفادت کے گھوڑئے پر سوار طالع آزماوں کے نذدیک وفا اور محبت …
Read More »,ایم کیو ایم پاکستان نے, ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے تین ارکان کی بینادی رکنیت منسوخ کر دی
ایم کیو ایم پاکستان نے ایک اور بڑا فیصلہ کر دیا۔ لندن میں متحدہ کے کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے تین ارکان کی بینادی رکنیت منسوخ کر دی۔ ندیم نصرت کے اس بیان سے بھی لاتعلقی ظاہر کر دی کہ بانی کے بغیر ایم کیو ایم کچھ بھی …
Read More »,دو کتابوں کے مصنف عمر شاہد ایس ایس پی تعینات
کراچی: کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (کے ای ایس ای) اور موجودہ کے الیکٹرک کے مقتول مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) شاہد حامد کے بیٹے عمر شاہد حامد کو 5 سال کی رخصت کے بعد محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں بحیثیت سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) تعینات کردیا …
Read More »چیچہ وطنی:مسلم لیگ نون نے این اے 162 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف, سے نشست چھین لی
مسلم لیگ نون نے چیچہ وطنی میں این اے 162 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست دیدی۔ فتح کی خوشی میں کارکنوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔ چیچہ وطنی: ,چیچہ وطنی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نون نے تحریک …
Read More »