انصاف کی فراہمی میں ںعدلیہ نے اپنا اعتبار قائم نہ کیا تو آنیوالی نسل اسے معاف نہیں کریگی،میاں ثاقب نثار عوام کو انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے قوانین کو اپ ڈیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ نئی ڈےوائسز اور ٹولز کے استعمال سے انہےں آسان بنانے کی ضرورت ہے‘ انصاف کی …
Read More »ڈی پی او تبادلہ کیس: وزیر اعلیٰ، سابق آئی جی پنجاب اور احسن جمیل گجر کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کی ہدائت
ڈی پی او تبادلہ کیس: وزیر اعلیٰ، سابق آئی جی پنجاب اور احسن جمیل گجر کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کی ہدائت چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، ان کے قریبی دوست احسن جمیل گجر …
Read More »ایوان بالا اجلاس: فواد چوہدری کامعافی مانگنے سے انکار
ایوان بالا اجلاس: فواد چوہدری کامعافی مانگنے سے انکار کردیا جب اپوزیشن اور حکمران جماعت میں کسی بات پر سمجھوتہ نہ ہو تو چیئرمین کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے ، راجہ ظفر الحق چیئرمین سینیٹ نے ہنگامی آرائی کے پیش نظر اجلاس جمعہ صبح ساڑھے دس بجے تک کیلئے …
Read More »اوگرا کی پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال کردی۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا …
Read More »لاہور پریس کلب کے ممبران، سٹاف اور ان کی فیملیز کے مفت علاج معالجے کے لئے بلقیس سرور فاﺅنڈیشن ہسپتال سے معاہدہ
لاہور پریس کلب کے ممبران، سٹاف اور ان کی فیملیز کے مفت علاج معالجے کے لئے بلقیس سرور فاﺅنڈیشن ہسپتال سے معاہدہ لاہور پریس کلب اوربلقیس سرور فاﺅنڈیشن کے مابین پریس کلب کے ممبران،سٹاف اور ان کی فیملیز کے علاج معالجے کے لئے معاہدہ طے پاگیا۔لاہور پریس کلب کے صدر …
Read More »پاکستان: زبردستی مذہب تبدیل کروانا جرم قرار
پاکستان کے صوبہ سندھ میں اب جبری طور پر مذہب تبدیل کروانے والے کو عمر قید تک کی سزا سنائی جا سکے گی۔ اس نئے قانون کا مقصد اقلیتوں اور نابالغ افراد کو تحفظ فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔صوبہ سندھ میں آج ایک نیا قانون منظور کر لیا گیا ہے، …
Read More »نئے ممبران کےلئے صحافی کالونی فیزٹو کا اعلان، ایف بلاک کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا ۔زعیم قادری
لاہور(پ ر)ترجمان حکومت پنجاب سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صحافی کالونی میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل برائے کار لانے کے احکامات دیئے ہیں،صحافیوں کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، صحافی کالونی ایف بلاک …
Read More »وفاقی حکومت صحافیوں کی سیفٹی اینڈ ٹریننگ کیلئے قانون سازی کر رہی ہے,مریم اورنگزیب کی پریس کلب آمد
وفاقی حکومت صحافیوں کی سیفٹی اینڈ ٹریننگ کیلئے قانون سازی کر رہی ہے جبکہ آئی ٹی این ای کے چیئرمین کی تعیناتی اگلے ہفتے تک ہو جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔ اس …
Read More »نو آموز صحافیوں کے لئے مشعل راہ سعید آاسی کے ساتھ ایک نشست
لاہور پریس کلب کی جانب سے بزرگ صحافیوں کی زندگی میں ان کی پزیرائی کو صحافیوں کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا لاہور(پ ر)لاہور پریس کلب لائبریری کمیٹی کے زیر اہتمام ممتاز صحافی ، کالم نگار اور شاعر سعید آسی کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد …
Read More »ایف بلاک کے ممبران میں فارم کی تقسیم کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا
ایف بلاک کے ممبران میں فارم کی تقسیم کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے ایف بلاک کے 295 ممبران میں پنجاب جرنلسٹس ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ فارم چوتھے روز بھی جاری کئے گئے ۔ آج بروز …
Read More »