پاکستان سے چھ رکنی طلباء طالبات کا گروپ عملی ٹریننگ کے لیے جرمنی پہنچ گیا جرمنی میں ہنرمندوں کی قلت ایک بحران کی شکل اختیار کر چکی منور علی شاہد (بیورو چیف جرمنی) جرمنی میں ہنرمندوں کی قلت ایک بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔اس کمی کو دور …
Read More »پاکستان کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں نئی باڈی تشکیل دے دی گئی
پاکستان کے کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں نئی باڈی تشکیل دے دی گئی لاہورایجوکیشن رپورٹر ،پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹیوٹ آف سیکورٹی سٹڈی میں بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ۔(( CAP کا نصب العین، آئیے جرائم سے پاک پاکستان …
Read More »آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے کی بازگشت
آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے کی بازگشت صدر آصف علی زرادری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے کا امکان ہےایک رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ نئے سربراہ کی ذمہ داری کی اجازت پیپلز …
Read More »لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا سمیت متعدد رہنما و کارکنان گرفتار
لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا سمیت متعدد رہنما و کارکنان گرفتار لاہور،لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا سمیت متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے دونوں رہنماؤں کو لاہور سے گرفتار کیا۔لطیف کھوسہ کے …
Read More »آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد,آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے ان سے حلف لیا ۔ حلف برداری کی پروقار تقریب اتوار کی سہ پہر ایوان صدر میں منعقد ہوئی ۔ وزیراعظم شہباز شریف ، سبکدوش ہونے والے …
Read More »کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نئے عہدیداران کا چناؤ عمل میں لایا گیا
لاہور ،ملک گیر تنظیم کرمنالوجسٹ ایسوسی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے مرکزی باڈی میں سابق آئی جی پولیس سید اعجاز حسین صدر، محمد جاوید اقبال بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔معروف صحافی روزنامہ جنگ کے کالم نگار نسیم حسین قریشی چئیرمین ، ڈاکٹرعثمان رشید سینئر نائب …
Read More »پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، مریم اورنگ زیب سینیئر وزیر
پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، مریم اورنگ زیب سینیئر وزیر گورنر ہاؤس لاہور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز بھی موجود تھیں۔حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عاشق …
Read More »بھٹو ریفرنس پر عدالتی رائے تاریخی قرار، اس فیصلے سے پاکستان آگے جائے گا, بلاول
بھٹو ریفرنس پر عدالتی رائے تاریخی قرار، اس فیصلے سے پاکستان آگے جائے گا, بلاول اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 44 سال بعد تاریخ درست ہونے جارہی ہے۔صدارتی …
Read More »ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی رائے
ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی رائے لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں کارروائی آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق آرٹیکل4، 9 10 اے کے مطابق نہیں تھی اسلام آباد،سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق …
Read More »قاسم علی شاہ فاونڈیش میں عالمی شہرت یافتہ ذہنی امراض کے ماہر فلپائن کے اعزازی قونصلر جنرل ڈاکٹر عمران یوسف کے اعزاز میں تقریب
قاسم علی شاہ فاونڈیش میں عالمی شہرت یافتہ ذہنی امراض کے ماہر فلپائن کے اعزازی قونصلر جنرل ڈاکٹر عمران یوسف کے اعزاز میں تقریب فلپائن کے اعزازی قونصلر جنرل ڈاکٹر عمران یوسف صاحب پاکستان کے معروف ماہر نفسیات اور ذہنی صحت کے حوالے سے جانے مانے اور عبور رکھنے والے …
Read More »