انڈیا اور افغانستان نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کو سب سے بڑا خطرہ ان سے ہے جو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے دہشت گردی کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی کی بدھ کو دہلی میں …
Read More »کشمیرمیں ہندوستانی مظالم کی عالمی تحقیقات اور آزاد، منصفانہ بین الاقوامی کمیشن کی ضرورت: اقوام متحدہ
لاہور (فارن ڈیسک) بین الاقامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی حالیہ ہلاکتوں کی بین الاقوامی جانچ کو ضروری قرار دیا ہے۔ انھوں نے متنازع ریاست کشمیر میں اقوام متحدہ کی رسائی کی …
Read More »کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 افراد زخمی
دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا۔ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے میں پولیس کے …
Read More »شکار پور , عیدگاہ میں خودکش حملہ، 13 افراد زخمی
شکار پور میں ایک شیعہ امام باڑے پر مبینہ خود کش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ اس حملے میں شریک ایک حملہ آور بارودی جیکٹ اڑانے سے مرا جبکہ دوسرا پولیس کی گولی کا نشانہ بن کر زخمی ہو گیا۔ صوبہٴ سندھ کی پولیس کے سینیئر اہلکار بہاردین کیریو نے …
Read More »راحیل شریف نے عیدالاضحیٰ کی نماز باجوڑ میں فوجی اور ایف سی اہلکاروں کے ساتھ ادا کی
باجوڑ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے عیدالاضحیٰ کی نماز باجوڑ ایجنسی میں فوجی اور ایف سی اہلکاروں کے ساتھ ادا کی۔ فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نے جاری آپریشن، بحالہ اور …
Read More »تعلیم، صحت اور صاف پانی ترجیحات کیوں نہیں؟
ضمیر آفاقی عوام کی آواز تعلیم، صحت اور صاف پانی ترجیحات کیوں نہیں؟ میں انڈر پاسز، میٹرو ٹرین، بس موٹر وئے اور سڑکوں کی تعمیر کے بلکل خلاف نہیں ہوں بلکہ اس حق میں ہوں کے ان کا جال بچھنا چاہیے کیونکہ جتنا بڑا اور اچھا انفراسٹرکچر ہو گا شہریوں …
Read More »شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا
کئی برسوں سے خانہ جنگی کی شکار ریاست شام میں بالآخر پورے ملک میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے جبکہ صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ دمشق حکومت ملک کے ہر حصے پر اپنے اقتدار اور قبضے کی بحالی کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ لبنانی …
Read More »پاک روس اولین مشترکہ فوجی مشقیں اسی سال
ذرائع ابلاغ کے ایک حصے نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد اور ماسکو اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس سال مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ یہ انکشاف روس میں تعینات پاکستانی سفیر کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ روسی دارالحکومت ماسکو میں تعینات پاکستانی سفیر نے پاکستان …
Read More »۔،۔ نسلی امتیاز ۔،۔
۔،۔ نسلی امتیاز ۔،۔ طارق حسین بٹ شان نائن الیون کے بعد افغان جنگ اپنے مہلک اثرات سے جنوبی ایشیا کے امن کو تار تار کر رہی تھی کہ امریکہ نے برطا نوی وزیرِ اعظم ٹونی بلئیر کے پر زور دباﺅ پر عراق کے خلاف فوج کشی کر دی۔عراق پر …
Read More »شام , فضائی حملوں میں درجنوں افراد ہلاک
امریکہ اور روس کی طرف سے شام میں ایک جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی باغیوں کے زیر تسلط ادلیب اور حلب کے علاقوں میں ہفتہ کو ہونے والے فضائی حملوں میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ پہلا حملہ ادلب صوبے کے ایک پرہجوم بازار …
Read More »