Breaking News
Home / Daily City Press (page 53)

Daily City Press

آئین، قانون اور پاکستان

محمد سعید اظہر آئین، قانون اور پاکستان پاکستانی آئین اور پاکستانی ریاست کے اداروں اور اہلکاروں کا مکالمہ اور مقابلہ جاری ہے، ملک کی تاریخ کے گزرے سارے برس اس مکالمے اور مقابلے کے المناک واقعات ناقابل تلافی نتائج سے بھرے پڑے ہیں، تازہ ترین کردار رائو انوار کی شکل …

Read More »

ملک کو درپیش نازک صورت ِحال اور ہمارا رویہ

ایاز امیر ملک کو درپیش نازک صورت ِحال اور ہمارا رویہ پاکستان دہرے حملے کی ز د میں ہے ، (1) انڈیا کی طرف سے ، جس کی وجہ مقبوضہ کشمیر میں پھوٹنے والالاوہ ہے، اور اسے روکنے کے لئے انڈیا جو کچھ بھی کررہا ہے ، اُس کا مطلق …

Read More »

کیا پولیس واقع مستعد اور عوام دوست ہو گئی ہے؟

۔ضمیر آفاقی عوام کی آواز گذشتہ دنوں قومی میڈیا میں لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشن حیدر اشرف کے حوالے سے ایک خبر نظر سے گزری جس میں لاہور کے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے بتایا گیا کہ لاہور پولیس شہریوں کی جان و مال اور عزت نفس …

Read More »

عالمگیریت کی قوتیں ہی خطرے کا باعث ہیں,اوباما کا جنرل اسمبلی سے خطاب

واشنگٹن — صدر براک اوباما نے کثیر ملکی تجارت اور عالمی ادارے کے ساتھ اپنی ٹھوس حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اقوام متحدہ سے اپنے حتمی خطاب میں، اُنھوں نے کہا ہے کہ ’’ہم اب تعاون اور یکجہتی کے بہتر معیار کا انتخاب کرکے اُسے اختیار کرسکتے ہیں؛ یا …

Read More »

دنیا کے دو بڑے فلمی ستاروں نے ایک دوسرے کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے

دنیا کے دو بڑے فلمی ستاروں نے ایک دوسرے کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجلینا جولی نے اپنے شوہر بریڈ پٹ سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ ایک انگریزی اخبار نے اس خبر کی سرخی لگائی ’Brangelina is no …

Read More »

,ایم کیو ایم پاکستان نے, ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے تین ارکان کی بینادی رکنیت منسوخ کر دی

ایم کیو ایم پاکستان نے ایک اور بڑا فیصلہ کر دیا۔ لندن میں متحدہ کے کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے تین ارکان کی بینادی رکنیت منسوخ کر دی۔ ندیم نصرت کے اس بیان سے بھی لاتعلقی ظاہر کر دی کہ بانی کے بغیر ایم کیو ایم کچھ بھی …

Read More »

اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے کیلئے زیادہ ثقافتی روابط کی ضرورت ہے پرویز رشید،

ترقی اور خوشحالی لوگوں کے مابین پرامن بقائے باہمی کا تقاضا کرتی ہے، اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے کیلئے زیادہ ثقافتی روابط کی ضرورت ہے وفاقی وزیرپرویز رشید کا ”سلک روڈ انٹرنیشنل کلچرل ایکسپو“ کی افتتاحی نشست سے خطاب دنہوانگ (گانسو) ۔ 20 ستمبر،وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی …

Read More »

،وزیراعظم (آج) جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں بھی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں گے

وزیراعظم محمد نواز شریف کی دنیا بھر سے آئے اہم رہنماﺅں سے ملاقاتیں ، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشکلات اور آزادی کے لئے ان کی جدوجہد سے آگاہ کیا،وزیراعظم (آج) جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں بھی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں گے سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی …

Read More »

نیویارک میں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جاپان کے وزیر اعظم شنزوایبے کی ملاقات

نیویارک میں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جاپان کے وزیر اعظم شنزوایبے کی ملاقات، وزیر اعظم نے جاپانی ہم منصب کو ضرب عضب کی کامیابیوں اور نیشنل ایکشن پلان سے بھی آگاہ کیا۔ نیویارک: , جاپانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف …

Read More »

شام: امدادی قافلے پر حملہ، 18 ٹرک تباہ

شام میں امریکا اور روس کی کوششوں سے عمل میں آنے والی جنگ بندی عملاً ناکام ہو چکی ہے۔ اسی دوران حکومتی یا روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ایک امدادی قافلے کے اٹھارہ ٹرک تباہ ہو گئے۔ بارہ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ شامی فوج اور باغی …

Read More »