Breaking News
Home / Daily City Press (page 51)

Daily City Press

’پاکستان کو دہشت گردوں کا معاون ملک قرار نہیں دیا جائے گا‘امریکی سینیٹر جان میکین

اسلام آباد: امریکی سینیٹر جان میک کین نے سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کو دہشتگردوں کا معاون ملک قرار دینے کے حوالے سے جو بل امریکی سینیٹ میں موجود ہے وہ پاس نہیں ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سینٹر کی …

Read More »

ماہ میر کو اگلے سال منعقد ہونے والے 89 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے منتخب کرلیا

’آسکر‘ اور ’ایمی‘ ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی سربراہی میں کام کرنے والی پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے انجم شہزاد کی ڈائریکٹ کردہ فلم ’ماہ میر‘ کو اگلے سال منعقد ہونے والے 89 ویں آسکر ایوارڈز کی غیر ملکی زبان کی فلمی کیٹیگری میں نامزدگی کے لیے منتخب …

Read More »

جنگوں نے آخر دیا کیا۔۔۔ ؟

ضمیر آفاقی عوام کی آواز جنگوں کا فائدہ آج تک ماسوائے چند اسلحہ فروشوں ،توسیع پسندوں اور جنگی معیشت کے کارپردازوں کے کسی اور کو نہیں ہوا لیکن اس کے برعکس اس کی کوکھ سے جرائم کی بے شمار قسمیں برآمد ہوئیں اور انسانیت کو بین کرتے ضرور دیکھا گیا، …

Read More »

دشمن کا الزام بے بنیادسہی ، مگر اپنا محاسبہ ضروری

بابر ستار حب الوطنی اور انتہائی وطن پرستی(jingoism) کے درمیان ہمیشہ ایک باریک سی لکیر ہوتی ہے جسے کمزور ریاستوں کے رہنما اکثر عبور کرتے رہتے ہیں۔ جوشیلے الفاظ کے استعمال اور جذبات سے کھیلتے ہوئے جنگی ماحول پیدا کرکے وطن کی فضا شعلہ بار کی جاسکتی ہے ، لیکن …

Read More »

شکریہ بہن مریم، شکریہ بھائی بلاول

وجا ہت مسعود اچھی اور بری، ہر طرح کی خبریں آرہی ہیں۔ پاکستان اور بھارت ایک مرتبہ پھر جنگی بخار کی لپیٹ میں ہیں۔ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ریاستوں میں جنگ نہیں ہوتی۔ایسی جنگ ناگزیر طور پر دو طرفہ تباہی اور بالآخر کرہ ارض کی مکمل بربادی پر منتج ہوتی …

Read More »

پاکستان میں مختصر گوئی اور معاملہ فہمی کی ضرورت

ایاز امیر کچھ مبادیات تبدیلی سے ماورا ہوتی ہیں۔ یہ رہے ہم اور ہماری دانائی۔ اقوام ِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر ِاعظم اپنے خطاب میں افغانستان کو عقلمندی کا درس دینا نہ بھولے۔ ارشاد ہوا، افغانستان کا امن کابل حکومت اور طالبان کے درمیان گفتگو میں مضمر ہے …

Read More »

دریائے نیلم میں تیز رفتار بس گرنے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تیز رفتار بس کے دریائے نیلم میں گرنے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں ٹریفک حادثات کی وجہ سے سالانہ ہزاروں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ مظفر آباد کے مقامی پولیس افسر اسلم خان کا …

Read More »

ہندوستان پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوگیا, مودی کا دعویٰ

کیرالا: ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان، پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ریاست کیرالا کے ساحلی شہر کوزیکوڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران نریندر مودی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے …

Read More »

برلنگٹن میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پانچ ہلاک

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر برلنگٹن میں ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار خواتین ہلاک جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس فائرنگ کے بعد جائے واردات سے فرار ہونے والے حملہ آور کی تلاش میں ہے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی امریکی …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے روس کی فوج راولپنڈی پہنچ گئی۔

راولپنڈی : پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے روس کی فوج راولپنڈی پہنچ گئی۔ روسی فوج کے طیارے کو پاک فوج کے افسران نے خوش آمدید کہا۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر …

Read More »