Breaking News
Home / Daily City Press (page 49)

Daily City Press

‘ اطلاعات تک رسائی کے حق کے بل 2016ءکے مسودہ کی منظوری

کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز کا اجلاس‘ اطلاعات تک رسائی کے حق کے بل 2016ءکے مسودہ کی منظوری اسلام آباد ۔ 30 ستمبر،کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز (سی سی ایل سی) نے جمعہ کو منعقدہ اپنے اجلاس کے دوران اطلاعات تک رسائی …

Read More »

شام میں روسی فضائی حملوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران دس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

شام میں روس کی جانب سے کیے جانے والے فضائی حملوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران دس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ روس کا اصرار ہے کہ وہ صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری کے مطابق روسی حملوں میں …

Read More »

،کسی کو پاکستان کی سرزمین پر میلی نگاہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،محمد نواز شریف

،کسی کو پاکستان کی سرزمین پر میلی نگاہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،محمد نواز شریف جارحیت یا لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی صورت میں پاکستان اپنے عوام اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا، وزیر اعظم امن کے عزم کو کمزوری نہ …

Read More »

ممبر پارلیمنٹ پنجاب اور سی آرایم چلڈرن کلب کے بچوں کے مابین ایک فکری مباحثہ

ممبر پارلیمنٹ پنجاب اور سی آرایم چلڈرن کلب کے بچوں کے مابین ایک فکری مباحثہ بچوں کے مسائل کے حل اور قانون سازی کے لئے اسمبلی کے فلور پر آواز اٹھائی جائے گی ممبران پارلینمٹرین پنجاب لاہور (پ ر )سی آر ایم چلڈرن کلب کے بچوں اور پارلیمینٹرین کے مابین …

Read More »

کشمیر تنازع سے منسلک چند اہم واقعات پر ایک نظر

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے پرانا حل طلب معاملہ ہے جس کے باعث دونوں ہمسایہ ملکوں کے تعلقات مسلسل کشیدہ چلے آ رہے ہیں ۔ اس تنازع سے منسلک چند اہم واقعات پر ایک نظر۔ 1- پاکستان اور بھارت اگست 1947 میں برطانیہ سے آزادی …

Read More »

وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے میں’ انڈین فائرنگ’ جسے انڈیا نے’سرجیکل سٹرائک’ قرار دیا ہے اور اس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پارلیمان …

Read More »

(ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ , پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے بھارتی فوج کے 6 سے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک بھارتی فوجی کو گرفتار کرلیا گیا

مظفر آباد: بھارت کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں مخالف فوج کے 6 سے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک بھارتی فوجی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہونے …

Read More »

بھارت نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔

 دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ایک بیان میں کہا کہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کی ٹوئٹ سے معلوم ہوا۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ بھارتی وزارت …

Read More »

مشرقی سرحد کی صورتحال پر پوری نظر رکھے ہوئے ہیں,عاصم باجوہ

پشاور: پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم مشرقی سرحد کی صورتحال پر پوری نظر رکھے ہوئے ہیں اور ہر طرح سے تیار ہیں۔ پشاور میں آپریشن اور سیکیورٹی کے جائزے سے متعلق …

Read More »

صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین پہلا ٹی وی مباحثہ,کلنٹن کا پلڑا بھاری رہا۔

امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین پہلا ٹی وی مباحثہ ہوا۔ زیادہ تر ماہرین کے مطابق کلنٹن بہتر تیاری کے ساتھ اس میں شامل ہوئیں اور نوے منٹ طویل اس مباحثے میں ان کا پلڑا بھاری رہا۔ریاست نیویارک کی ہوفسٹرا یونیورسٹی میں ہونے والے …

Read More »