Breaking News
Home / Daily City Press (page 47)

Daily City Press

ترکی میں کار بم دھماکہ، دس فوجیوں سمیت 18 ہلاک

ترکی میں حکام کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی حصے میں ایک چیک پوسٹ پر کرد جنگجوؤں کے کار بم حملے میں کم از کم دس فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اتوار کو دورک کے مقام پر یہ حملہ اس وقت ہوا جب فوجیوں نے ایک کار کو چیک …

Read More »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل …

Read More »

امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر کو دینے کا اعلان

رواں برس کے لیے امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر خوان مانوئل سانتوس کو دیا گیا ہے۔ کولمبیا کے صدر سانتوس کو یہ انعام فارک باغیوں کے ساتھ امن ڈیل طے کرنے پر دیا گیا ہے۔سن 2016 کے لیے امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر کو دینے کا …

Read More »

سینئر صحافیوں،کالم نگاروں کو’ چلڈرن کلب“ کے بچوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا

سینئر صحافیوں،کالم نگاروں کو’ چلڈرن کلب“ کے بچوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا لاہور (پ ر )سی آر ایم چلڈرن کلب کے بچوں نے سینئر صحافیوںاورکالم نگاروں کو اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے قلم کے زریعے ہمارئے لئے بہتر مستقبل ،ماحول ،تعلیم اور صحت …

Read More »

لاہور پریس کلب کے پروگرام ” میری باتیں، میری یادیں” میں منو بھائی نے اپنی یادیں تازہ کیں‘ سینئر صحافیوں کی شرکت

لاہور پریس کلب کے پروگرام ” میری باتیں، میری یادیں” میں منو بھائی نے اپنی یادیں تازہ کیں‘ سینئر صحافیوں کی شرکت    لاہور پریس کلب نے سینئر صحافیوں کے ساتھ سلسلہ گفتگو ” میری باتیں،میری یادیں” کا آغاز کیا ہے جس کے پہلے پروگرام میں عہد ساز صحافی، شاعر …

Read More »

گوٹریز اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس عالمی ادارے کے نئے سیکرٹری جنرل کے طور پر پرتگال سے تعلق رکھنے والے انتونیو گوٹریز کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان نے متفقہ طورپر ان کے حق میں ووٹ دیا ۔ اتفاق رائے کا ایسا مظاہرہ …

Read More »

قانون سازوں کاغیر ریاستی عناصر‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد پاکستان میں قانون سازوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں سرگرم تمام غیر ریاستی عناصر کے خلاف یکساں اور سخت پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی صورت حال پر بحث کے لیے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں …

Read More »

غیرت کے نام پر قتل کے قانون میں ترمیم پر پیش کردہ بل کی منظوری دے دی

پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ نے غیرت کے نام پر قتل کے قانون میں ترمیم پر پیش کردہ بل کی منظوری دے دی ہے۔ ترمیم کے بعد مجرم کو موت کی سزا پر معافی ملنے کی صورت میں بھی عمر قید کی سزا کا سامنا ہو گا۔آج جمعرات کے …

Read More »

تحریک انصاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی,عمران خان

 حزب مخالف کی جماعت تحریک انصاف نے فیصلہ کیا کہ وہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ کشمیر میں ’لائن آف کنٹرول‘ پر حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پیدا ہونے والی صورت حال پر بحث اور مشترکہ حکمت عملی اپنانے کے لیے بدھ کو پارلیمان کا مشترکہاجلاس …

Read More »

,نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان اجلاس, سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول آرمڈ فورسز کی قربانیوں کا اعتراف

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کے بارے میں اجلاس،پلان کے ہر پہلو پر الگ الگ تفصیلی غور و خوض قوم ہم سے معاشرے کو ان برائیوں سے ہمیشہ کے لئے نجات دلانے کی توقع رکھتی ہے اور ہم ہر حالت میں اس کی توقعات پر …

Read More »