Breaking News
Home / Daily City Press (page 46)

Daily City Press

2017 کے اختتام تک توانائی بحران کا خاتمہ ہوجاے گا

توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے کوششیں بارآور ثابت ہو رہی ہیں ، بجلی کارخانے لگانے کیلئے انتہائی محنت سے کام لیا گیا ہے :وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور ,وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017ء کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گے ، …

Read More »

کشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا بھارت کی افسوسناک غلطی ہے، محمد نوازشریف

کشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا بھارت کی افسوسناک غلطی ہے، محمد نوازشریفکشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا بھارت کی افسوسناک غلطی ہے، دنیا کی کوئی طاقت ہمیں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت سے نہیں روک سکتی، موجودہ حکومت کا ایجنڈا …

Read More »

۔،۔ سرغنہ کون ؟ ۔،۔

طارق حسین بٹ شان اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ عمران خان ایک ایسے سیاستدان کے روپ میں جلوہ گر ہے جو اپنی بات پر پہرہ دینے میں عار محسوس نہیں کرتا تبھی تو عوام اپنی امیدووں کی برومندی کی خاطر اس کا دامن تھا مے ہوئے ہیں۔اس نے …

Read More »

دوسرا مباحثہ ,ٹرمپ نے کہا صدر بنے تو ہلری کلنٹن جیل میں ہوں گی

واشنگٹن  ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلری کلنٹن اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی رات ریاست مِزوری کے شہر، سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی میں منعقدہ دوسرے صدارتی مباحثے کے دوران مختلف معاملات پر ایک دوسرے کی پارٹی پالیسی اور حکمت عملی کو چیلنج کیا۔ دونوں امیدواروں …

Read More »

چین کا (این ایس جی) میں بھارت کی شمولیت کے حوالے سے ’ممکنات‘ پر غور

بیجنگ: چین نے اشارہ دیا ہے کہ وہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ(این ایس جی) میں بھارت کی شمولیت کے حوالے سے ’ممکنات‘ پر غور کرنے کا خواہاں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارت نے کہا تھا کہ این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے اس کے چین کے ساتھ …

Read More »

فر ینڈز آف کشمیر کے زیر اہتما م مال روڈ پر”قیام امن“ اور کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے مظاہرہ

مظاہرے میں مختلف مکاتب فکر سے تعلقرکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی لاہور ( سٹی پریس رپوٹر ) بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں ،قتل عام اور نظر بندیوں کے خلاف فر ینڈز آف کشمیر کے زیر اہتما م مال روڈ …

Read More »

”کھیتوں میں بارود بویا جائے تو پھول نہیں کھلتے“

ضمیر آفاقی عوام کی آواز اگر اس حقیقت کا ادراک دنیا بھر کے خصوصاً ان ممالک کے سربراہان اور جنگوں سے وابستہ مفاد پرستوں کو ہو جائے کہ آج اگر کوئی جنگ کا میدان ہے تو وہ معاشی اصلاحات اور سماجی ترقی کا میدان ہے تو شائد دنیا سے بھوک …

Read More »

عقل کے ناخن لینے سے کیا مراد ہے؟

امتیاز عالم عقل کے ناخن لو (یا نعل بنوائو) کا محاورہ تو بہت استعمال ہوتا ہے۔ لیکن معلوم اس ناچیز کو بھی نہ تھا کہ بھلا عقل کے ناخن لینے سے مراد کیا ہے؟ اور موجودہ عالمی اور علاقائی تنہائی کے حوالے سے پھر بھی بار بار یہ محاورہ ذہن …

Read More »

ڈاکٹرز ۔ سچائی یا سینہ زوری!

یاسر پیر زادہ زیادہ تر ڈاکٹر بہت اچھے ہیں اور ان کی دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو مسیحا ہیں اور دوسرے وہ جو سینہ زور ہیں۔ پہلے سینہ زوروں کی بات ہو جائے۔ سڑک پر ایک موٹر سائیکل سوار کا ایکسیڈنٹ ہو گیا، ساتھ میں جوان بہن تھی، دونوں …

Read More »

میانداد کو ہمیشہ پیسوں کا مسئلہ رہا ہے: شاہد آفریدی

آفریدی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ لجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کے خلاف محاذ کھول لیا۔ لاہور: آفریدی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ لجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کے خلاف محاذ کھول لیا۔ آفریدی کہتے ہیں کہ جاوید میانداد کو ہمیشہ پیسوں کا مسئلہ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا …

Read More »