تیشہ فکر عابد انور رام راجیہ مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر ایک روح فرسا، دل دہلادینے والا، ملک کی گرد شرم سے جھکا دینے والا، عدالت کو منہ چڑھانے اور ٹھینگا دکھانے والا، انتظامیہ ، مقننہ کی بے شرمی ثابت کرنے والا، مسلمانوں کے ساتھ امتیاز اور تعصب کو …
Read More »الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ختم
برطانیہ میں سکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی سمیت چھ افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا۔ محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کے خلاف مقدمہ بھی ختم ہو گیا۔ لندن: سکاٹ لینڈ یارڈ نے منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو …
Read More »ڈان کی رپورٹ نے دنیا کو پاکستان پر انگلیاں اٹھانے کا موقع دیا‘
پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ڈان کے صحافی سرل المائڈا کا نام ڈان اخبار پر شائع ہونے والی خبر کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ …
Read More »ادب کا نوبل انعام، امریکی گیت نگار بوب ڈلن کے نام
امریکی گیت نگار اور ادیب بوب ڈلن کو رواں برس کے نوبل انعام برائے ادب سے نوازا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی گیت نگار کو ادب کا یہ اعلیٰ ترین انعام دیا گیا ہے۔سویڈش اکیڈمی نے 75 سالہ ڈلن کے لیے ادب کے نوبل انعام کا اعلان کرتے …
Read More »اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پرتگالی سیاستدان انتونیو گوٹیرش کو اگلا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا ہے۔ وہ اگلے برس یکم جنوری سے بان کی مون کی جگہ لیں گے۔ گوٹیرش کی نامزدگی سلامتی کونسل کی جانب سے کی گئی تھی اور آج جمعرات تیرہ اکتوبر کو جنرل اسمبلی …
Read More »وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر باکو پہنچ گئے
باکو ۔ 13 اکتوبر ،وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر جمعرات کو یہاں پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے نائب وزیراعظم علی احمدوف اور دیگر اعلیٰ حکام نے باکو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دو بچوں نے وزیراعظم اور بیگم کلثوم نواز کو …
Read More »یومِ عاشور کے جلوس پرامن طریقے سے اختتام پذیر
ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباباد، کوئٹہ، ملتان سمیت تمام شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے۔ عزادار شہدائے کربلا کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کرتے رہے واقعہ کربلا کی یاد میں یوم عاشور پر نکالے جانے والے جلوس …
Read More »اسلام آبادلاک ڈاﺅن اور انکل پالیسی
حلیم عادل شیخ سابق صوبائی وزیر ریلیف وکھیل گورنمنٹ چاہتی ہے کہ قربانی صرف پی ٹی آئی دے اور وہ اپنے کسی بھی اقدام سے پیچھے نہ ہٹے یعنی حکومت پانامہ لیکس کے معاملے میں اپنی پالیسی بدلنے کو بلکل بھی تیار نہیں ہے کیونکہ انہیں خطرہ ہے کہ اگر …
Read More »شاہد آفریدی میرا جونیئر ہے لیکن بڑے ہونے کے ناطے اسے معاف کرتا ہوں، میانداد
شاہد آفریدی کی طرف سے یہ بیان بھی سامنے آیا تھا کہ انھیں میانداد سے متعلق اپنے بیان پر افسوس ہے لیکن “برداشت بھی کوئی حد ہوتی ہے۔”پاکستان کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ وہ اپنے متعلق دیے گئے شاہدی آفریدی کے بیان پر …
Read More »معاشیات کا نوبیل انعام ہارورڈ اور ‘ایم آئی ٹی’ کے اساتذہ کے نام
’رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز‘ نے پیر کے روز اعلان میں کہا ہے کہ ’کانٹریکٹ تھیوری‘ میں اُن کا کام ’’اصل زندگی میں ٹھیکوں اور اداروں کے لیے قابلِ قدر سمجھ بوجھ کا حامل ہے، ساتھ ہی اس میں کانٹریکٹ کے ڈزائن میں ممکنہ پوشیدہ خطرات‘‘ واضح کیے گئے ہیں …
Read More »