واشنگٹن: امریکا میں ملک کے 45 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور امریکی شہری ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کسی ایک کو اپنا صدر منتخب کریں گے۔صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے امیدوار کو کل 538 میں …
Read More »حساس معلومات نشر کرنے پر بھارتی ٹی وی چینل کو سزا
بھارتی حکام نے ایک مقبول نیوز ٹی وی چینل کو ایک روز اپنی نشریات بند رکھنے کی سزا دی ہے۔ اس ٹیلی وژن چینل نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کی کارروائی براہ راست نشر کی تھی۔ بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک حکم میں این …
Read More »مسلسل جھوٹ بولنے اور گالیاں دینے والا وزیراعظم نہیں ہوسکت, نواز شریف
کہوٹہ: وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل جھوٹ بولنے اور گالیاں دینے والا وزیراعظم نہیں ہوسکتا۔کہوٹہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی مخالفین کو ہضم …
Read More »دہشتگرد ہمارے بچوں، بھائیوں اور ماؤں کو مار رہے ہیں اور حکومت صرف فوٹو سیشن کروا رہی ہے
بلاول بھٹو کہتے ہیں میاں صاحب پاناما لیکس میں آپ پر کرپشن کا الزام لگایا گیا ہے، یہ الزام میں اور میرا چچا عمران آپ پر نہیں لگا رہے، دہشتگرد ہمارے بچوں، بھائیوں اور ماؤں کو مار رہے ہیں اور حکومت صرف فوٹو سیشن کر رہی ہے۔ ڈہرکی: ڈہرکی میں …
Read More »لاہور پریس کلب کے پروگرام ” میری باتیں، میری یادیں” میں پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کی یادیں‘
لاہور پریس کلب کے سینئر صحافیوں کے ساتھ سلسلہ گفتگو ” میری باتیں،میری یادیں” میں بزرگ صحافی استاد، ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چیئرمین اور پریس کلب کے لائف ممبر جناب پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن نے شرکت کی ۔تقریب کی نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے نا ئب صدر عبد …
Read More »,لاہور پریس کلب پروگریسو پینل نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کر دیا
پروگریسو پینل نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کر دیا پنجاب حکومت کی جانب سے ایف بلاک کے 295 فارم وصول کر لئے گئے لاہور پریس کلب میں ایف بلاک کے ممبران کا خصوصی اجلاس صدر محمد شہباز میاں کی زیر صدارت نثار عثمانی ہال میں منعقد ہوا جس میں نائب …
Read More »ترکش ریسٹورنٹس میں ‘‘آٹمن کوزین ’’اب روایتی ترک انداز میں پیش کیے جاتے ہیں
آٹمن کوزین۔۔۔ پاکستانی خوش خوراکی کے لیے نیاجہاں taimoor hassan ترکوں نے قریباً 621سال دنیاکےایک بہت بڑے حصےپہ حکومت کی ہے ۔۔ ایک وقت میں ترک سلطنت یورپ سےایشیا،افریقہ تک پھیلی ہوئی تھی ۔۔ ترک بہادرہونے کے ساتھ ساتھ دنیاکی خوش خوراک قوموں میں سے بھی ایک ہیں ۔۔ بلاشبہ …
Read More »آئندہ پانچ سال بھی مسلم لیگ کی حکومت بنے گی۔,وزیر اعظم نواز شریف
قصور : وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کی موجودہ حکومت مدت پوری کرے گی، آئندہ پانچ سال بھی مسلم لیگ کی حکومت بنے گی۔پنجاب کے ضلع قصور کے میں پھول نگر (بھائی پیرو) میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم …
Read More »پاکستانی شہری اسلم بھٹی کو آسیان فورم اور نانیانگ فاﺅنڈ یشن کا خصوصی ایلیچی اور ممبر منتخب کر لیا گیا ۔
پاکستانی کا اعزاز پاکستانی شہری اسلم بھٹی کو آسیان فورم اور نانیانگ فاﺅنڈ یشن کا خصوصی ایلیچی اور ممبر منتخب کر لیا گیا ۔ (فارن ڈیسک ) مشرق بعید کے ممالک پر مشتمل آسیان فورم اور نانیانگ فاﺅنڈیشن دنیا بھر کے دانشوروں ،تاجروں، صنعتکاروں ،کاروباری حضرات اور نوجوانوں کی فلاح …
Read More »متنازعہ خبر کا معاملہ، پرویز رشید کو وزارت اطلاعات سے ہٹا دیا گیا
وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کیخلاف خبر کے معاملے پر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات ونشریات کا قلم دن واپس لے لیا ہے۔ اسلام آباد:وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق خبر کے لیک ہونے کے معاملے پر وزیر اطلاعات پرویز رشید کو ان کے عہدے سے …
Read More »