Breaking News
Home / Daily City Press (page 41)

Daily City Press

صدر مملکت ممنون حسین سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملاقات،

ملک کی مجموعی صورت حال اور اہم قومی امور پر با ت چیت حکومت ترقیاتی ایجنڈے سے اپنی توجہ نہیں ہٹائے گی، ملک کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی میں بہتری کے لئے ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے لئے تندہی سے کام جاری رہے گا ،ملاقات میں گفتگو اسلام …

Read More »

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں وزیراعظم کو ”ہائی مارک“ مشقوں کی کامیاب تکمیل پر جامع بریفنگ

پاک فضائیہ نے ملکی دفاع میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، وطن کی خدمت کےلئے پاک فضائیہ کا جذبہ لائق تحسین ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف کی مصحف ایئر بیس پر فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے گفتگو وزیراعظم کی ایئرمین، سٹاف، افسروں اورجوانوں کی صلاحیتوں کی تعریف، ”ہائی مارک“ مشقوں …

Read More »

, ,لاہور پریس کلب ایف بلاک کے ممبران میں فارم کی تقسیم  

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے ایف بلاک کے 295 ممبران میں پنجاب جرنلسٹس ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ فارم دوسرے روز بھی تقسیم کئے گئے ۔ آج بروز بدھ تقسیم کے دوسرے مرحلہ میں روزنامہ نوائے وقت، دی نیشن، وقت ٹی وی، روزنامہ اوصاف …

Read More »

جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کو ڈاکٹر عشرت العباد کی جگہ گورنر سندھ مقرر کردیا گیا۔

کراچی: جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کو ڈاکٹر عشرت العباد کی جگہ گورنر سندھ مقرر کردیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے کیا گیا، تاہم اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔دوسری جانب گورنر آفس نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ …

Read More »

سی پیک کے مشرقی روٹ سے ریل کے ذریعے پہلے تجارتی سفر کا آغاز ہوگیا

پاک-چین اقتصادی راہدری (سی پیک) کے مشرقی روٹ سے ریل کے ذریعے پہلے تجارتی سفر کا آغاز ہوگیا۔لاہور سے پاکستان ریلوے کا سی پیک سے جڑا پہلا تجارتی وفد روانہ ہوا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ‘سی پیک کا پہلے تجارتی واضح رہے …

Read More »

طالبان نے مجوزہ علماء کانفرنس مسترد کر دی

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے افغان حالات و واقعات پر ایک علماء کانفرنس کی تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے یہ تجویز سعودی عرب کے دورے کے دوران پیش کی تھی۔ اس تجویز کو طالبان نے مسترد کر دیا ہے۔آج منگل، آٹھ اکتوبر کو افغان طالبان کی …

Read More »

مہذب سیاسی کلچر کے فروغ کی اشد ضرورت

مہذب سیاسی کلچر کے فروغ کی اشد ضرورت تحریر:بیگم صفیہ اسحاق حکومت ،اپوزیشن سب یہ بات جانتے ہیں کہ تصادم کی سیاست ملک کے لئے سود مند نہیں‘ مفاہمت کی سیاست سے ہی ملک میں بڑے بڑے فیصلے ہوتے ہیں‘ دہشتگردی‘ انتہا پسندی‘ بیروزگاری اور مہنگائی کے اس دور میں …

Read More »

فقط باتیں اندھیروںکی

نور سحر فاطمہ اے زیب ’صفائی نصف ایمان ہے ‘ اور”صفائی میں خدائی” ہے میں نے اپنے بچپن سے یہ محاورے ہزاروں بار سنے ہیں،مگر افسوس کہ صرف سنے ہی ہیں ۔یہ زےادہ تروہ لوگ اپنے خطاب میں کہتے نظر آتے ہیں جو لمبی لمبی تقاریر کر کے لوگوں کے …

Read More »

ایم کیو ایم نے پرویز مشرف کو مسترد کردیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کو قائد کی حیثیت سے تسلیم کرنے کے حوالے سے کی جانے والی قیاس آرائیوں کو افواہیں قرار دے کر مسترد کردیا۔ایم کیو ایم نے ایک جاری بیان میں کہا کہ پارٹی کی رابطہ کمیٹی کے رکن …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی صورت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کس طرح متاثر ہو گی

پاکستان کے سفارتی حلقے اس بات پر غور و فکر کر رہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی صورت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کس طرح متاثر ہو گی اور اگر جیت کا سہرا ہلیری کے سر پر سجا تو اسلام آباد کو کون سا راستہ اختیار کرنا پڑے …

Read More »