Breaking News
Home / Daily City Press (page 39)

Daily City Press

ایک تحیر آمیز واقعہ

طلعت حسین ایک تحیر آمیز واقعہ پاکستان کے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کے اہم دن تھے۔ وزیر ِاعظم نواز شریف، جن کا چہر ہ پڑھنا ناممکن، اور وہ تمام فیصلے اپنے دل کے نہاں خانوں میںمحفوظ رکھنے کےلئے مشہور، نے کسی کو اپنے انتخاب کی بھنک تک نہ پڑنے …

Read More »

جمہوریت کی مضبوطی میں الیکشن کمیشن کا کردار

جمہوریت کی مضبوطی میں الیکشن کمیشن کا کردار 7 دسمبر2016 ءووٹر کا قومی دن تحریر ۔ ثریا جمال الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 07 دسمبر کو ووٹرز کا قومی دن قرار دیا ہے یہ وہی تاریخ ہے جس دن عمومی حلقوں کی بنیاد پر قومی اسمبلی کے 300 حلقوں میں …

Read More »

لاہور پریس کلب کے ممبران، سٹاف اور ان کی فیملیز کے مفت علاج معالجے کے لئے بلقیس سرور فاﺅنڈیشن ہسپتال سے معاہدہ

لاہور پریس کلب کے ممبران، سٹاف اور ان کی فیملیز کے مفت علاج معالجے کے لئے بلقیس سرور فاﺅنڈیشن ہسپتال سے معاہدہ  لاہور پریس کلب اوربلقیس سرور فاﺅنڈیشن کے مابین پریس کلب کے ممبران،سٹاف اور ان کی فیملیز کے علاج معالجے کے لئے معاہدہ طے پاگیا۔لاہور پریس کلب کے صدر …

Read More »

لاہور پریس کلب اوریونیک گروپ کے درمیان ممبران کے بچوں کوفیس میں پچاس فیصد ڈسکاﺅنٹ کا معاہدہ

لاہور پریس کلب اوریونیک گروپ کے درمیان ممبران کے بچوں کوفیس میں پچاس فیصد ڈسکاﺅنٹ کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمد شہبازمیاں نے کہاہے کہ منتخب گورننگ باڈی نے ممبران اور ان کی فیملیز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کرنے کا …

Read More »

دنیا عہد ساز شخصیت اور عظیم دوست سے محروم‘

انقلاب آفرین شخصیت فیڈل کاسترو کے انتقال پر کیوبا میں نو دن تک قومی سوگ منایا جائے گا۔ ان کی چار دسمبر کو تدفین کی جائے گی۔ مرحوم لیڈر کو عالمی برادری کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔کیوبا کے رحلت پا جانے والے انقلابی لیڈر فیڈل …

Read More »

نامزد آرمی چیف اور نامزد چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نامزد چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نامزد چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں نواز شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »

جنرل قمر جاوید باجوہ فوج کے نئے سربراہ,لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستانی فوج کے نئے سربراہ  وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستانی فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف اٹھائیس نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔کئی ہفتوں کے اندازوں اور قیاس آرائیوں کے بعد …

Read More »

پاکستان: زبردستی مذہب تبدیل کروانا جرم قرار

پاکستان کے صوبہ سندھ میں اب جبری طور پر مذہب تبدیل کروانے والے کو عمر قید تک کی سزا سنائی جا سکے گی۔ اس نئے قانون کا مقصد اقلیتوں اور نابالغ افراد کو تحفظ فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔صوبہ سندھ میں آج ایک نیا قانون منظور کر لیا گیا ہے، …

Read More »

پاکستان جاپان کو قریبی دوست اور بااعتماد اقتصادی شراکت دار تصور کرتا ہے،مریم اورنگزیب

پاکستان جاپان کو قریبی دوست اور بااعتماد اقتصادی شراکت دار تصور کرتا ہے،مریم اورنگزیب پاکستان جاپان کو قریبی دوست اور بااعتماد اقتصادی شراکت دار تصور کرتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان بالخصوص میڈیا، تجارت ، سرمایہ کاری، انفراسٹرکچر، توانائی اور اداروں کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے زیادہ سے زیادہ …

Read More »

جنرل راحیل شریف نے بحیثیت چیف آف آرمی سٹاف ملک کی بہترین خدمت کی،وزیراعظم محمد نوازشریف

جنرل راحیل شریف نے بحیثیت چیف آف آرمی سٹاف ملک کی بہترین خدمت کی،انہوں نے ثابت کیا کہ وہ بہترین سپہ سالار اور اپنی جنریشن کے بہترین فوجی رہنماﺅں میں شامل ہیں،ان کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج نے نہ صرف بیرونی خطرات کا مقابلہ کیا بلکہ دہشتگردی کی …

Read More »