اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال کردی۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا …
Read More »اقوام متحدہ : شاہ محمود قریشی کتنے کامیاب رہے؟
پاکستان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کو دنیا بھر کے دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات ازسرنو استوار کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے تجزیہ کار کہتے ہیں کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک جانب تو امریکا سے تعلقات بہتر کرنے کے لیے …
Read More »آئی ایم ایف سے؟۔۔۔۔۔ ڈاکٹرفرخ سلیم
آئی ایم ایف سے؟۔۔۔۔۔ ڈاکٹرفرخ سلیم اقتصادی سرگرمی اوربے یقینی باہم مربوط ہیں۔ پاکستانی سرمایہ کارغیریقینی ہیں۔ ہمارے غیرملکی ادھاردینے والے جنہوں نے ہمیں 100ارب ڈالرکے پاس رقم دی،غیریقینی ہیں۔ غیریقینی وہ صورتحال ہے جس میں نامکمل یا انجانی معلومات ہوتی ہیں۔ کیاہم آئی ایم ایف کے پاس جارہے ہیں …
Read More »جنوں کی واپسی۔
جنوں کی واپسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاملہ حیات ہم عجب انداز میں کام کرت ہیں،ایک ایسامعاشرہ جوروشن خیالی اور ترقی کی طرف جانے کی امیدکرتاہے کچھ توپی ٹی آئی واضح طورپراسے حاصل کرنے کی خواہش رکھتی ہے۔ پاکستان ایئرفورس کی قائم کردہ ایک پبلک ریسرچ یونیورسٹی ایئریونیورسٹی میں اس سال اپریل میں ایک سیمینار …
Read More »نفرتوں کو ختم کرنے کےلئے تازہ جذبے کی ضرورت ہے
نفرتوں کو ختم کرنے کےلئے تازہ جذبے کی ضرورت ہے افتخار بھٹہ سیاست بھی ایک میچ ہوتا ہے جس میں ہارنے اور جیتنے کی گنجایش ہوتی ہے مگر یہ لمبے عرصے تک چل سکتا ہے اس کا انحصار قیادت اور اس کی پالیسیوں پر ہوتا ہے دوسرا عوامی مقبولیت کا …
Read More »” سیاسی منظر نامہ اور حکومت کا جارحانہ طرز حکمرانی۔۔۔؟ “
صورتحال ہارون عدیم ” سیاسی منظر نامہ اور حکومت کا جارحانہ طرز حکمرانی۔۔۔؟ “ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے فلور پر منی بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن پر جوابی ”لاٹھی چارج“ کرتے ہوئے کہا ہے مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکومت میں …
Read More »پاک بھارت مزاکرات کا ڈیڈ لاک
پاک بھارت مزاکرات کا ڈیڈ لاک مکالمہ سلمان عابد salmanabidpk@gmail.com پاکستان اور بھارت میں موجودوہ لوگ جو دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کے حامی ہیں ان کے لیے دوستی ، امن سے جڑی اچھی خبروں سے زیادہ منفی پہلو زیادہ بالادست نظر آتے ہیں ۔اس میں کوئی شبہ نہیں …
Read More »پیپلز پارٹی کا دوبارہ جنم؟
ضمیر آفاقی عوام کی آواز پیپلز پارٹی کا دوبارہ جنم؟ بلاول زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ ہیں۔ وہ 21 ستمبر، 1988ءکو پیدا ہوئے۔ بلاول سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور موجودہ شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین آصف علی زرداری کے صاحبزادئے ہیں۔ وہ ذوالفقار …
Read More »یوم تاسیس، بلاول بھٹو کے ساتھ ساتھ!
محمد سعید اظہر یوم تاسیس، بلاول بھٹو کے ساتھ ساتھ! 30 نومبر 2016ء سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کا آغاز ہوا، آج اس ہفتہ تقریبات کا شاید اختتام ہو جائے گا۔ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، 30؍ نومبر 1967ء …
Read More »دو انتہا پسند طبقے
یاسر پیر زادہ ہمارے لبرل دوستوں میں کئی خوبیاں ہیں، ایک خوبی یہ ہے کہ وہ حالات کا غیرجذباتی تجزیہ کرتے ہیں، کسی بھی معاملے میں رائے دینے سے پہلے عقلی بنیادوں پر تمام دلائل کو تولتے ہیں اور پھر اپنا موقف پیش کرتے ہیں، دوسروں پر اپنی رائے ٹھونستے …
Read More »