Breaking News
Home / Daily City Press (page 27)

Daily City Press

برطانیہ پاکستان چیمبر آف کامرس کا ملک میں 20 کروڑ پاو نڈز کی سرمایہ کاری کا اعلان

 برطانیہ پاکستان چیمبر آف کامرس نے ملک میں 20 کروڑ پاو نڈز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پی آئی اے کا ایک جہاز بھی ابتدائی طور پر پبلک ،پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ موجودہ حکومت کے نیا …

Read More »

کنٹریکٹ پر کام کررہے صحافی بھی عبوری ویج بورڈ ایوارڈ میں شامل ہیں,چئیرمین ویج بورڈ کمیشن جسٹس حسنات احمد خان

کنٹریکٹ پر کام کررہے صحافی بھی عبوری ویج بورڈ ایوارڈ میں شامل ہیں،ان کی تنخواہیں بھی بڑھانے کا حکم دیا گیا ہے،چئیرمین ویج بورڈ کمیشن جسٹس حسنات احمد خان فائنل ایوارڈ کا اعلان جلد کرنے کی کوشش کی جائے گی،صحافتی تنظیمیں اپنا کیس شواہد کے ساتھ پیش کرنے کی تیاری …

Read More »

لاہور پریس کلب اور افری ۔ پاک پریس کلب (ساﺅتھ افریقہ) کے درمیان معاہدہ

لاہور پریس کلب اور افری ۔ پاک پریس کلب (ساﺅتھ افریقہ) کے درمیان معاہدہ   لاہور پریس کلب اور افری۔پاک پریس کلب (ساﺅتھ افریقہ) کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تحت ایک دوسرے کو جڑواں پریس کلب کا درجہ دیدیا گیا۔ اس بارے مفاہمتی یاداشت کے معاہدہ پر لاہور پریس کلب …

Read More »

لاہور پریس کلب لٹریری کمیٹی کے زیر اہتمام تین روزہ کتاب میلہ کا افتتاح

لاہور پریس کلب لٹریری کمیٹی کے زیر اہتمام تین روزہ کتاب میلہ کا افتتاح معروف مصنف و سابق وفاقی سیکرٹری جاوید انور بوبک اور سینئر صحافیوں کی شرکت لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام تین روزہ ” کتاب میلہ” کا افتتاح صدر ارشد انصاری اور معروف مصنف و سابق وفاقی …

Read More »

بھٹو کی برسی اور پیپلز پارٹی کا مستقبل

بھٹو کی برسی اور پیپلز پارٹی کا مستقبل افتخار بھٹہ ذوالفقار علی بھٹو کو دنیا سے گئے 40سال ہو گئے اور ان کی برسی کے بعد اکتالسیواں سال شروع ہو جائے گا یاد رہے بائیں بازو کے کارکنوں کی طرح ذوالفقار علی بھٹو بھی مزاحمتی سیاست کی علامت تھے یہ …

Read More »

”پلاک کا میلہ چراغاںاور شاہ حسین کانفرنس“

صورتحال ہارون عدیم ”پلاک کا میلہ چراغاںاور شاہ حسین کانفرنس“ لاہور والڈ سٹی کے سربراہ اور لاہور میں ثقافتی سرگرمیوں کے روح رواں کامران لاشاری نے ہمیں یہ امید بندھائی تھی کہ اس بار یہ ممکنات میں سے ہے کہ میلہ چراغاں عالمی سطح کے معیار پر منایا جائے، اور …

Read More »

زوالفقارعلی بھٹو لیڈر وں کا لیڈر اور بھٹوازم ۔

زوالفقارعلی بھٹو کی چالیسیویں برسی پر خصوصی تحریر۔ زوالفقارعلی بھٹو لیڈر وں کا لیڈر اور بھٹوازم ۔ : تیمور علی مہر ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کی سیاست زوالفقارعلی بھٹوکے بغیر نا ممکن ہے مگراس میں بھی شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ بھٹو صاحب …

Read More »

اب خواب نہیں تعبیریں چاہئیں

اب خواب نہیں تعبیریں چاہئیں آواز پنجاب مدثر اقبال بٹ میرے مزاج کے لوگوں نے خواب دیکھتے عمر گزار دی۔ ایک کے بعد ایک خواب، اور پھر اُسکی تعبیر کا تعاقب۔بس یہی بے کار کی سعی عمر کا حاصل ہے اور کچھ بھی نہیں۔آنکھ کھلی تو پاکستان بن چکا تھا،برصغیر …

Read More »

مشعال خان سے پروفیسر خالد حمید تک

یاسر پیر زادہ 20مارچ 2019کو گورنمنٹ کالج، بہاولپور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر خالد حمید کو انہی کے ایک شاگرد نے اُس وقت چھریاں مار کر ہلاک کر دیا جب وہ اپنے دفتر میں بیٹھے تھے، ملزم بی ایس انگریزی کا طالب علم ہے/تھا جبکہ خالد حمید شعبہ انگریزی کے سربراہ …

Read More »

یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل فرینکفرٹ میں ہلالی پرچم لہرانے کی پروقار تقریب

یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل فرینکفرٹ میں ہلالی پرچم لہرانے کی پروقار تقریب فرینکفرٹ ،(بیورو رپورٹ) یوم ورار دار کے موقع پر 23مارچ کو صبح پاکستانی قونصلیٹ جنرل فرینکفرٹ کے لان میں ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں خواتین و بچوں سمیت پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی …

Read More »