Breaking News
Home / Daily City Press (page 23)

Daily City Press

جاپانی سفیر کنی نوری متسوڈا کا دورہ لاہور پریس کلب

جاپانی سفیر کنی نوری متسوڈا کا دورہ لاہور پریس کلب لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے جاپانی سفیر کنی نوری متسوڈا کو لاہور پریس کلب کی اعزازی ممبرشپ دینے کا اعلان کیا پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر کنی نوری متسوڈا نے کہاہے پاک چین اکنامک کوریڈوردونوں ملکوں …

Read More »

ہائڈل برگ سٹی کے ممبر وسیم بٹ نے لاہور کو ’یونیسکو سٹی آف لٹریچر‘ کا ممبر بننے کی کوششیں تیز کر دیں

ہائڈل برگ سٹی کے ممبر پاکستانی نژاد وسیم بٹ کی پاکستان آمد کے موقع پر ر کرنل (ر) مبشر جاوید اور کمشنر لاہور ڈاکٹر مجتٰبی پراچہ سے ملاقات کی فوٹو ہائڈل برگ سٹی کے ممبر وسیم بٹ نے لاہور کو ’یونیسکو سٹی آف لٹریچر‘ کا ممبر بننے کی کوششیں تیز …

Read More »

شنگائی تعاون تنظیم کا اجلاس اور پاک تعلقات

معظم خان شنگائی تعاون تنظیم کا اجلاس اور پاک تعلقات پاکستان اور بھارت دنیا کے اہم ترین خطے میں واقع دو نیو کلئر ہتھیار رکھنے والے ہمسائے ہیں دونوں ممالک اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیئے بہت سا پیسہ لگا رہے ہیں جبکہ دونوں ممالک کے عوام غریبی …

Read More »

’’علم‘‘ کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔

اسد مفتی ہالینڈ کے ایک ممتاز سائنسدان ہنس لونت نے کہا ہے کہ بنی نوح انسان کی اصلاح کیلئے ضروری ہےکہ اب اس ’’علم‘‘ کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔ ’’انسانی نوع کی اصلاح کا علم‘‘ کا مطلب ہے کہ جین (JENE)کے استعمال سے نسل انسانی کو بہتر بنایا جائے۔ سائنسدانوں …

Read More »

پرانی اینٹوں سے نئے پاکستان کی تعمیر

پرانی اینٹوں سے نئے پاکستان کی تعمیر افتخار بھٹہ پاکستان میں مختلف حلقوں کی طرف سے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ VIPکی پکڑ دھکڑ تو ہو رہی ہے لےکن پیسہ نہیں مل رہا ہے اب کمیشن بن رہا ہے جو کہ زرداری اور نواز شریف کے عہد حکومت میں …

Read More »

جرمنی کے صدر فرانک والٹر شٹائن مائر سے ہائڈل برگ سٹی کے ممبر پاکستانی نژاد وسیم بٹ کی ملاقات

جرمنی کے صدر فرانک والٹر شٹائن مائر سے ہائڈل برگ سٹی کے ممبر پاکستانی نژاد وسیم بٹ کی ملاقات دو بار اپنے بل بوتے پر ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مسر ت کا اظہار کرتے ہوئے جرمن صدر مملکت نے مبارک باد دی نمائندہ جرمنی، گزشتہ روزوفاقی جمہوریہ جرمنی کے …

Read More »

وفاقی بجٹ حکومت اور عوام کے درمیان اعتماد کی ضرورت ہے

وفاقی بجٹ حکومت اور عوام کے درمیان اعتماد کی ضرورت ہے تحریر: افتخار بھٹہ موجودہ بجٹ جس سیاسی محاذ آرائی اور معاشی تنزلی کی بحرانی کیفیات میں پیش کیاگیا ہے جہاں پر تمام سیکٹرز نے معاشی گرﺅتھ انتہائی سست روئی کا شکار ہے سب سے بڑا مسئلہ حکومت کو چلانا …

Read More »

ٹرانس جینڈر کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے

  وسیم بٹ، جرمنی ٹرانس جینڈر کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے معاشرے شعوری ترقی سے ہی پروان چڑھتے اور ترقی کرے ہیں ہمارے معاشرتی روئے ہی ہمیں دنیا میں بہتر اور بد تر مقام عطا کرتے ہیں لیکن ہم دیکھتے ہیں معاشرے میں بعض کیمونٹی کے حوالے سے ہمارے …

Read More »

چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دے دیا

چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دے دیا لاہور (سٹی رپورٹر) چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے 7ہزار 22ارب مالی حجم کے بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دے دیا ان کا کہنا تھا کہ بجٹ دراصل آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن …

Read More »

بیل گری کا استعمال برص، بواسیر،اسہال یا ڈائیریا، ہیضہ ، السر ، قدرتی علاج

محمد اویس عالم بیل گری ایک ایسا غیر معمولی پھل ہے جس کےاستعمال سے ان گنت فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں،اردو میں اسے بیل پتھر بھی کہتے ہیں جب کہ انگریزی میںBeal Fruit اور Wood Apple پنجابی میں بل ، سندھی میں کاٹھوری ، بنگلہ اور سنسکرت میں اسے …

Read More »