Breaking News
Home / City News / پی ٹی سی ایل محکمہ کی ناقص کارکردگی

پی ٹی سی ایل محکمہ کی ناقص کارکردگی

پی ٹی سی ایل محکمہ کی ناقص کارکردگی
,گوجرانولہ ,تفصیل کے مطابق گوجرانولہ کی معروف کاروباری شخصیت، الحجاج انٹرنیشنل اور آئی ایس انٹرنیشنل کمپنی کے سی ای او، اور روزنامہ سٹی پریس لاہور، ہفت روزہ سکول لائف، سٹی نیوز چینل کے۔ بیورو چیف اور ہفتہ وار ٹی وی پروگرام سرمایہ کے اینکر پرسن محمد سلیمان بٹ نے تقریباً ایک مہینہ پہلے اپنا انٹر نیٹ اور ٹیلی فون نمبری 0553254094 جو کی گراؤنڈ فلور سے فرسٹ فلور پر شفٹ کروانا مقصود تھا جو کہ بارہا توجہ دلوانے کے باوجود نمبر چالو نا ہوسکا اور ہر بار فون کرنے اور بار بار دفتر کے چکر لگانے کے باوجود کوئی شنوائی نا ہو سکی اس موقع پر محمد سلیمان بٹ نے کار اختیار سے اپیل کی ہے کہ پی ٹی سی ایل محکمہ سے تمام کام چور ملازمین کے خلاف  سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے محکمہ سے فضول بوجھ کو ختم کیا جائے اور اچھی کارکردگی کے حامل نئے لوگوں کو آگے آنے کا موقع فراہم کیا جائے تاکہ وہ شوق و ذوق سے محکمانہ ذمہ داریوں کو پورا کری۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *