Breaking News
Home / City News / پاکستان کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں نئی باڈی تشکیل دے دی گئی

پاکستان کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں نئی باڈی تشکیل دے دی گئی

پاکستان کے کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں نئی باڈی تشکیل دے دی گئی

 

لاہورایجوکیشن رپورٹر ،پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹیوٹ آف سیکورٹی سٹڈی میں بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ۔(( CAP کا نصب العین، آئیے جرائم سے پاک پاکستان کے لئے کام کریں۔ اس کے عہدے داراں میں ڈاکٹر روبینہ ذاکر سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد رمضان سرپرست ڈاکٹر محمد رمضان کرمنولوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سرپرست ہوں گے۔ سید اعجاز حسین سابق آئی جی پولیس صدرڈاکٹر عثمان راحید چوہدری سینئر نائب صدر ،محمد جاوید اقبال بھٹی

جنرل سیکرٹری کرمنالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان ہوں گے۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *