آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے کی بازگشت
صدر آصف علی زرادری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے کا امکان ہےایک رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ نئے سربراہ کی ذمہ داری کی اجازت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے لی جائے گی۔یاد رہے کہ آصف زرداری کےصدر مملکت بننے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر کا عہدہ خالی ہوچکا ہے۔