لاہور ،ملک گیر تنظیم کرمنالوجسٹ ایسوسی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے مرکزی باڈی میں سابق آئی جی پولیس سید اعجاز حسین صدر، محمد جاوید اقبال بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔معروف صحافی روزنامہ جنگ کے کالم نگار نسیم حسین قریشی چئیرمین ، ڈاکٹرعثمان رشید سینئر نائب صدراور بریگیڈیئر ریٹائرڈ ریاض احمد طور ایڈوائزر ہونگے نومنتخب عہدیداران کو فیصل شاہکار، نوید الہی اور ڈاکٹر رمضان نے مبارک باد دی ۔کریمنالوجسٹ ایسوسی ایشن نے ایک تقریب کا بھی اہتمام کیا جس میں طلبا اور پروفیسر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
Tags کریمنالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نئے عہدیداران کا چناؤ عمل میں لایا گیا
Check Also
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …