Breaking News
Home / City News / ادب کے فروغ ، شاعروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بزم خاور کا قیام عمل میں لایا گیا

ادب کے فروغ ، شاعروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بزم خاور کا قیام عمل میں لایا گیا

ادب کے فروغ ، شاعروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بزم خاور کا قیام عمل میں لایا گیا

 بزم خاور کے زیر اہتمام شاعروں اور ادیبوں کی کتابیں شائع کرنے کے,ساتھ ملکی سطع پر مکالمے کو رواج دیا،جاے گا

لاہور (پ ر) ادیبوں شاعروں کی فلاح و بہبود کے لئے قائم کی جانے والی آدبی تنظیم، بزم خاور انٹرنیشنل، کے زیر اہتمام فالکن کلب میں عشائیہ کااہتمام کیا گیا جس میں بیورو کریٹ، سول سروسز ،بزنس مین شاعروں ادیبوں صحافیوں وکلا ء اور اکڈیمیہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ مجلس مشاورت کی گئی اور مستقبل کا،لائحہ عمل ترتیب دینے کے ساتھ بزم خاور کی مرکزی باڈی کا چناو کیا گیا۔ منتخب باڈی میں بزم خاور انٹرنیشنل کہ چیئرمین خاور سلیم آزر ،سینیئر وائس چیئرمین ۔رآنا گلزار،سرپرست اعلی حسین مجروح ،چیف ارگنائزر ڈاکٹر نورالزمان، ارگنائزر کوارڈینیشن ،ڈاکٹر مدیحہ بتول،صدر محمد اشرف خان ،سینیئر نائب صدر ۔پروفیسر محمد وسیم ،نائب صدر ،محترمہ نصرت جبیں،جنرل سیکرٹری ،ضمیر افاقی ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ۔نورالا نین، رابطہ سیکرٹری میاں فلک شیر وٹو،جوائٹ سیکرٹری محمد اشرف طاہر، فنانس سیکرٹری زو بیہ ناز ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ،ایونٹ مینجر ۔۔محمد اشفاق بہادر لیگل ایڈوائزر میاں سردار علی گہلن ایڈوکیٹ شامل ہیں۔ بزم خاور کے زیر اہتمام شاعروں اور ادیبوں کی کتابیں شائع کرنے کے ساتھ ان کی مدد بھی کی جاے گی جبکہ ملکی سطع پر مکالمے کو رواج دیا،جاے گا۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *