Breaking News
Home / City News /     , پندرہ جون تک نویں سے بارہویں جماعت تک امتحان ملتوی کردیئے گئے  

    , پندرہ جون تک نویں سے بارہویں جماعت تک امتحان ملتوی کردیئے گئے  

فاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس، وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 15 جون تک نویں سے بارہویں جماعت تک امتحان ملتوی کردیئے گئے۔

Asad Umar

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ امتحانات کےحوالےسےاین سی اوسی میٹنگ میں جائزہ لیا گیا، 15جون تک تمام امتحانات منسوخ کردیئے گئے، 15جون تک کوئی بھی امتحان نہیں ہوگا،مئی کےتیسرےہفتےمیں کوروناصورتحال کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوروناصورتحال کادوبارہ جائزہ لیکرمزیدفیصلہ کریں گے جبکہ اولیول کےامتحانات اکتوبر،نومبرمیں ہوں گے۔پیر کے بعد کسی تقریب میں 50 فیصد سے زائد افراد شریک نہیں ہونگے۔ نویں سے بارہویں جماعت کے امتحانات 15 جون تک ملتوی کر دئے گئے۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس اور وزیر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ راجہ یاسر ہمایوں بھی صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں تعلیم کے شعبے کے سے جڑے تمام امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

About dcp-admin

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *