Breaking News
Home / Pakistan / وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے، فواد چوہدری

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے، فواد چوہدری

fawad

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کے ذریعے بتائی ,فواد چوہدری نے خطاب کے وقت اور دیگر تفصیلات سے آگاہ نہیں کی .تاہم چند میڈیا رپورٹس میں ان کے حوالے سے کہا گیا کہ وزیر اعظم شام ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے، جس میں وہ قوم کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔

 

About dcp-admin

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *