ایس پی او کی جانب سے لاہور میں سینٹری ورکر میں دو ہزار ماسک تقسیم کئے گئے
لاہور ،ایس پی او کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں سینٹری ورکر میں 2000 ماسک تقسیم کئے گئے ماسک یوحنا آباد ،شالیمار ٹاون، اس موقع پر ایس پی کے ریجنل ہیڈشاہنواز خان اور میاں ندیم سی ای او(ایس ڈی آئی) نے بتایا کہ ایس پی او کے تعاون سے سینٹری ورکر میں کیش گرانٹ جبکہ300 بائی جین کٹ کے علاوہ ہنڈ واشنگ سٹیشن لگائے جائیں گے اور خصوصی طور پر پناہ گاہوں میں ہینڈ واشنگ کی سہولت مہیا کی جائے گی ایس پی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے حکموتی زعما اور عمائدین شہر نے خراج تحسین پیش کیا ہے
Tags city news ایس پی او کی جانب سے لاہور میں سینٹری ورکر میں دو ہزار ماسک تقسیم کئے گئے
Check Also
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …