فاروق اشراق ”راہیں“ کے عنوان سے اپنا ہفتہ وار پروگرام کریں
فاروق اشراق سماجی ارتقا ء, وقت سے ہم آہہنگی ,او ر تاریخ کے دریچوں میں اپنی حقیقت کا متلاشی ایک مسافر ہیں ان کی خواہش ہے کہ یہ ایک ایسے معاشرے کے قیام کے لئے اپنی جد جہد کو تیز کریں جو ہر طرح کے تعصب سے بالاتر۔ مساوت ، تحمل اور روداری کے ساتھ مساوت کا حامل ہو جہاں تکریم انسانیت کو اولین حیثیت دی جاتی ہو
آپ ’فاروق اشراق ”راہیں“ کے عنوان سے سٹی نیوز ویب چینل کے لئے ہفتہ وار پرگروام کریں گی ۔
ادارہ ان کی شمولیت کو خوش آمدید کہتا ہے