اعظم ملک اسلام آباد سے ”پنجاب رنگ‘ کے عنوان سے سٹی نیوزچینل کے لئے ہفتہ وار پرگروام کریں گی ۔
اعظم ملک ایک نامور شاعر، صحافی، تربیت کار اور موٹیویشنل سپیکر ہیں.گذشتہ 25 برس سے مختلف ملکی اور عالمی اداروں کے تربیتی منصوبوں میں خدمات انجام دے چکے ہیں. 3 کتابوں کے مصنف ہیں. ان دنوں پاکستان کی متعدد یونیورسٹیوں میں امن، برداشت اور سماجی ہم آہنگی کے حوالے سے ٹریننگز کروا رہے ہیں. اسلام آباد میںاپنا ایک اشاعتی ادارہ بھی چلا رہے ہیں۔چھوٹے کاروبار شروع کرنے اور انہیں کامیابی سے چلانے کی تربیت دینے میں ملک بھر میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ہزاروں لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لانے میں انتہائی موٹر کردار کے حامل ہیں۔
آپ اسلام آباد سے ”پنجاب رنگ‘ کے عنوان سے سٹی نیوزچینل کے لئے ہفتہ وار پرگروام کریں گی ۔
ادارہ ان کی شمولیت کو خوش آمدید کہتا ہے
Home / City News / اعظم ملک اسلام آباد سے ”پنجاب رنگ‘ کے عنوان سے سٹی نیوزچینل کے لئے ہفتہ وار پرگروام کریں گی ۔
Check Also
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …