حنیف انجم ”سٹی نیوز چینل“ پر اپنا ہفتہ وار پروگرام ”آو آگے بڑھیں“ کے عنوان سے شروع کریں گے
حنیف انجم، نامور موٹیوشینل سپیکر اور ماہر تعلیم ہیں آپ دی نیشن ،اے پی پی کے ساتھ بطور رپورٹر کام کر چکے ہیں جبکہ پاکستان کے مختلف اخبارات میں کالم اورفیچر کے ساتھ مختلف چینل پر بطور تجزیہ نگار بھی شامل ہوتے ہیں آپ اپنے فن پر نہ صرف عبور رکھتے ہےں بلکہ اپنی بات کو انتہائی مدلل انداز میں پیش کرنے کا ہنر بھی جانتے ہیں۔
اب آ پ ”سٹی نیوز چینل“ پر اپنا ہفتہ وار پروگرام ”آو آگے بڑھیں“ کے عنوان سے شروع کرنے جارہے، سٹی نیوز چینل جناب حنیف انجم کو نہ صرف خوش آمدید کہتا ہے بلکہ یہ بھی امید کرتا ہے اپنے حلقہ اثر میں شامل ہزاروں احباب کو اپنے منفرد تجزیوں ،علم و انفارمیشن کے زریعے مستفید فرمائیں گے
ادارہ
Home / City News / حنیف انجم ”سٹی نیوز چینل“ پر اپنا ہفتہ وار پروگرام ”آو آگے بڑھیں“ کے عنوان سے شروع کریں گے
Tags حنیف انجم ”سٹی نیوز چینل“ پر اپنا ہفتہ وار پروگرام ”آو آگے بڑھیں“ کے عنوان سے شروع کریں گے
Check Also
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …