پا کستانی نژاد ممبر سٹی ہائڈل برگ جرمنی وسیم بٹ کی گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ساتھ ملاقات،گورنر نے انہیں لاہور کو یونسیکو سٹی آف لٹریچر کا درجہ دلانے پر تعریفی سرٹیفیکٹ دیا اور ان کی کاوشوں کی تعریف کی۔ جبک اس موقع پر گورنر نے انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ہم ہر طرح کا تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں جس سے پاکستان مثبت امیج دنیا بھر میں اجاگر ہو
وسیم بٹ کو گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے یونسیکو سٹی آف لٹریچر کا درجہ دلانے پر تعریفی سرٹیفیکٹ دیا گیا