Breaking News
Home / Overseas Pakistanis / ہائڈل برگ سٹی کے ممبر وسیم بٹ علامہ اقبال کے کام کو آگے بڑھا رہے ہیں

ہائڈل برگ سٹی کے ممبر وسیم بٹ علامہ اقبال کے کام کو آگے بڑھا رہے ہیں

f05080db-7565-44a2-879f-8b283184ef4086f8bd16-92d8-458b-a165-f304386b96e4-842x1024

ہائڈل برگ سٹی کے ممبر پاکستانی نژاد وسیم بٹ علامہ اقبال کے کام کو آگے بڑھا رہے ہیں
جرمنی،ہائڈل برگ سٹی کے ممبر پاکستانی نژاد وسیم بٹ کی اردو نیٹ جاپان کے بانی اور جاپان انٹرنیشنل جرنلسٹ ایسوی ایشن کے چیئر مین ناصر ناکا گاو سے ملاقات ہائڈل برگ سٹی کی سیر کے موقع پر وسیم بٹ نے کہا کہ میری پہچان اقبال کے کام کی وجہ سے ہے ،کہا جاتا ہے کہ وسیم بٹ جرمنی میں علامہ اقبال کے کام کو آگے بڑھا رہے ہیں اور اردو کے فروغ میں بھی پیش پیش ہیں، بلکہ لاہور کو یونیسکو سٹی آف لٹریچر کا درجہ دلانے میں بھی اپنی تمام کوششیں بروئے کار لارہے ہی وسیم بٹ جرمنی میں پاکستان کا سوفٹ امیج اجاگر کرنے کے ساتھ پاکستانیوں کے لئے بھی بہت کام کر رہے ہیں ۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *