Breaking News
Home / Pakistan / وزیر اعظم عمران خان کی چین کے نائب صدر وانگ چی شان سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان کی چین کے نائب صدر وانگ چی شان سے ملاقات

22295
وزیر اعظم عمران خان کی چین کے نائب صدر وانگ چی شان سے ملاقات
بیجنگ ۔ 27 اپریل , وزیر اعظم عمران خان نے چین کے نائب صدر
وانگ چی شان سے دوسرے روڈ اینڈ بیلٹ فورم کے موقع پر ملاقات کی۔ وزیر
اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد بھی تھا۔ نائب صدر وانگ چی شان نے وزیراعظم
اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے ضیافت کا
اہتمام بھی کیا۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *