Breaking News
Home / City News / بلاول بھٹو کا سیئنر صحافی وکالم نگار محمد سعید اظہر کی صحت یابی پر دعاوں کے ساتھ پھولوں کا تحفہ

بلاول بھٹو کا سیئنر صحافی وکالم نگار محمد سعید اظہر کی صحت یابی پر دعاوں کے ساتھ پھولوں کا تحفہ

saeed azhar

بلاول بھٹو کا سیئنر صحافی وکالم نگار محمد سعید اظہر کی صحت یابی پر دعاوں کے ساتھ پھولوں کا تحفہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی سیکٹری اطلاعات پنجاب بیرسٹر عامر حسین چیئر مین پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری کی جانب سے روزنامہ سٹی پریس کے چیف ایڈیٹر سیئنر صحافی وکالم نگار محمد سعید اظہر کو ان کی صحت یابی پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *