وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ رائو انوار سے سانحہ ساہیوال تک ہمارا فرض ہے کہ جعلی مقابلوں کو ختم کیا جائے۔
وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رائو انوار سےسانحہ ساہیوال تک، بطورحکومت یہ ہمارا فرض ہے کہ جعلی
شیریں مزاری نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نےمقابلےمیں لوگوں کو مارے جانے کی حوصلہ افزائی کی لیکن اب اس کو رُکنا چاہیے۔
اُن کا کہنا ہے کہ ہمیں احتساب اورقانون کی حکمرانی کو مضبوط کرنا چاہیے۔
مقابلوں کا خاتمہ کیاجائے۔