پاک-چین اقتصادی راہدری (سی پیک) کے مشرقی روٹ سے ریل کے ذریعے پہلے تجارتی سفر کا آغاز ہوگیا۔لاہور سے پاکستان ریلوے کا سی پیک سے جڑا پہلا تجارتی وفد روانہ ہوا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ‘سی پیک کا پہلے تجارتی واضح رہے رواں ماہ کے آغاز میں ہی سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کا آغازگلگت سے منسلک سوستسی پیک کے تحت پہلی تجارتی سرگرمی میں 100 کے قریب کنٹینرز سوست ڈرائی پورٹ میں داخل ہوئے تھے۔افتتاحی تقریب میں چینی حکام کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمٰن اور فورس کمانڈر ثاقب محمود ملک نے بھی شرکت کی تھی۔حفیظ الرحمٰن نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ سی پیک گلگت بلتستان کی قسمت بدل دے گا، ہر ہفتے قراقرم ہائی وے کے ذریعے ایک ہزار چینی کنٹینر گلگت بلتستان سے گزریں گے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان تجارتی سرگرمیوں کے نتیجے میں خطے میں بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا اور خوشحالی آئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت شونٹرپاس، بابوسر روڈ اور گلگت اسکردو روڈ کی بھی تعمیر ہو گی۔ڈرائی پورٹ میں افتتاحی تقریب میں کیا گیا تھا۔وفد کے ریلوے کا حصہ لاہور سے مشرقی روٹ پر روانہ ہوا’۔
Check Also
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …