Breaking News
Home / Sports / میانداد کو ہمیشہ پیسوں کا مسئلہ رہا ہے: شاہد آفریدی

میانداد کو ہمیشہ پیسوں کا مسئلہ رہا ہے: شاہد آفریدی

آفریدی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ لجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کے خلاف محاذ کھول لیا۔

لاہور: آفریدی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ لجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کے خلاف محاذ کھول لیا۔ آفریدی کہتے ہیں کہ جاوید میانداد کو ہمیشہ پیسوں کا مسئلہ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اتنے بڑے کرکٹر کو چھوٹی بات نہیں کرنی چاہئے۔ آفریدی نے یہ بھی کہہ ڈالا کہ عمران خان اور جاوید میانداد میں یہی فرق ہے۔ الوداعی میچ کے معاملے پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ الوداعی میچ کھلائیں یا نہ کھلائیں، کوئی پروا نہیں۔ آفریدی نے مزید کہا کہ اللہ نے مجھے جو نام دیا وہ رہے گا، فیئرویل ہو یا نہ ہو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نجم سیٹھی سے ملاقات کے بعد ان کے پلان کا پتہ چلے گا۔

About Daily City Press

Check Also

فرسٹ بسمہ اللہ نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپین شپ 22 تا 26 مئی 2024 سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی

فرسٹ بسمہ اللہ نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپین شپ 22 تا 26 مئی 2024 سپورٹس کمپلیکس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *