Breaking News
Home / Pakistan / کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 افراد زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 افراد زخمی

quta

دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا۔ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔  کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے میں پولیس کے ریپڈ رسپانس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا۔ ٹرک میں 10 سے زائد پولیس اہلکار سوار تھے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، جبکہ وہاں موجود لوگوں میں افراتفری پھیل گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ زخمیوں کو ایمبیولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *